ایشا امبانی کی شادی کی پہلی تصویر جاری

December 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارتی کھرب پتی تاجر مکیش امبانی کی اکلوتی بیٹی ایشا امبانی گزشتہ روز اپنے بچپن کے دوست آنند پیرامل کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، ان کی شادی کی پہلی تصاویر جاری کر دی گئیں ہیں۔

اس شادی میں بالی ووڈ کے بڑے بڑے ستاروں کے ساتھ،امریکا کی سابق خاتون اوّل اور صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن،سینیٹر جان کیری سمیت کئی بڑی شخصیات شریک ہوئیں۔

اس گرینڈ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوئے۔کئی صارفین نے اس شادی کو ’ ویڈنگ آف دی ایئر‘ قرار دے دیا۔


بالی ووڈ کی نوبیاہتا جوڑی دیپ ویر


اس شادی میں بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کے خاندان کے تمام افراد نے ہی شرکت کی۔


شویتا بچن کی جانب سے سوشل میڈیا پر گروپ فوٹو جاری کئے گئے۔

چند روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے پریانکا اور نک
کرینہ کپور اور سیف علی خان