چینی طالبعلموں کا انسانی نقشہ بنانے کا شاندار مظاہرہ

December 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں ہزاروں طالب علموں نے انسانی نقشہ بنانے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والے ہزاروں بچے ٹیم ورک کی بہترین مثال پیش کرتے ہوئے انسانی نقشہ بنانے کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

چین کے خود مختار لعاقے Guangxi کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر 2ہزار4سوطالب علم ایک جگہ جمع ہوئے اور دیوہیکل چین کا نقشہ بنانے کا شاندار مظاہرہ کرکے نہ صرف ٹیم ورک کا عملی مظاہرہ کیا بلکہ اس خاص دن سے متعلق مختلف فارمیشن بھی پیش کیں۔