حیرت انگیزاسنوکر ٹرکس کا مظاہرہ کرنیوالا ماہرکھلاڑی

December 13, 2018

اسنوکر میں استعمال کئے جانیوالے پُول ٹیبل پرکھلا ڑی لکڑی کی اِسٹک اور گیند سے ما ہر انہ شا ٹس تو لگا تے ہی ہیں لیکن اب اس باصلاحیت کھلاڑی نے اسے اپنی مہارت کے اظہار کا ذریعہ بھی بنا لیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

سویڈن سے تعلق رکھنے والے چارلس نامی ماہر کھلاڑی کو نشانے بازی پرکمال کا عبورہے جو اپنے فن میں اتنا ماہر ہے کہ جس طرح بھی مطلوبہ ہدف کی جانب نشانہ لگاتا ہے کامیاب ہوتا ہے۔

یہاں تک کہ ایک اسٹک کے بجائے یہ کھلاڑی کئی اسٹکس کے ذریعے بھی گیندوں کوبا آسانی اپنا ہدف بنا لیتے ہیں ۔ٹھیک کہتے ہیں نشانہ ہوتو ایسا۔۔