بجلی چوری پر34افرادکیخلاف مقدمات

December 16, 2018

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف تھانوں میں بجلی چوری کے الزام میں 34افرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔