کرپشن ریفرنس میں وکیل کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہار برہمی

December 18, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کے وکیل فاروق ایچ نائک کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیدیا۔