دشت سے خاتون کی لاش برآمد

December 19, 2018

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) دشت تیرہ میل سے پولیس نے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔