وزیراعلیٰ جام کمال نے سرداردرمحمد ناصر سے تعزیت کی

December 19, 2018

کوئٹہ (خ ن) وزیراعلیٰ جام کمال خان نے گزشتہ سابق صوبائی مشیرسردار درمحمد ناصر کے گھرجاکر ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی رکن صوبائی اسمبلی اکبر آسکانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔