محکم……

December 23, 2018

معیشت ہے الحمدللہ محکم

جو شے چاہئے وہ بہم آرہی ہے

مدد کررہا ہے سعودی عرب بھی

امارات سے بھی رقم آرہی ہے