دیکھیں گے……

January 07, 2019

مزے مزے کے بیانات سن رہے ہیں عوام

کوئی عمل، کوئی اقدام بھی تو دیکھیں گے

معاملات کا آغاز دیکھنے والے

معاملات کا انجام بھی تو دیکھیں گے