بھارت ، دیوہیکل کرین اچانک سڑک پر آگری

January 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارت میں اچانک دیوہیکل کرین زمین پر آگری۔

رپورٹ کے مطابقایک مزدور سڑک کنارے مرمتی کام کر رہا تھا کہ اس س دوران اچانک توازن خراب ہوا اور120ٹن وزنی دیوہیکل کرین اُلٹ گئی ۔

تاہم اس دوران کرین ڈرائیور پروقت وہاں موجود لوگوں ک خبردار کرکے جانی نقصان سے بچا لیا۔