چین ، ہزاروں فٹ بلندی پربنا60میٹر لمبا رنگین پل

January 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں ہزاروں فٹ بلندی پربنا60میٹر لمبا رنگین پل عوام کیلئے کھول دیا گیاہے۔

خطرناک پہاڑوں کے بیچ و بیچ یہ پل 60میٹر لمبا ہے۔

چینی شہرChongqing کے پہاڑی سلسلے میں ہزاروں فٹ کی اونچائی پر چلتے ہو ئے آ پ کے قدموں تلے صرف رسیوں سے بندھے ہوئے باریک لکڑی کے تختے ہی ہوتے ہیں جنہیں نہایت خوبصورتی سے دلکش رنگوں سے رنگا گیا ہے ۔

جیولوجیکل پارک میں نصب اس انوکھے پل پر پڑ نے والا ایک غلط قدم انتہا ئی خطرنا ک ثابت ہوسکتا ہے ۔

تا ہم اس کے با وجو د واک وے مہم جو ئی کے شو قین افراد میں نہایت تیزی سے مقبو ل ہو رہا ہے جس پر چہل قدمی کر نے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد یہاں کا رُخ کررہی ہے جو اب باقاعدہ عوام کیلئے بھی کھول دی گئی ہے۔