آسٹریلیا کا سعودی لڑکی کی سیاسی پناہ کی درخواست پر غور

January 09, 2019

بنکاک(اے ایف پی)آسٹریلیا نےسعودی عرب سے فرار ہونے والی 18سالہ لڑکی کی سیاسی پناہ کی درخواست پرہمدردانہ غورکا اعلان کیا ہے ۔راہف محمدخاندان کے تشدد سے تنگ آکر ہفتہ کو براستہ کویت تھائی لینڈ پہنچی تھیں جہاں سے وہ سیاسی پناہ کیلئے آسٹریلیا جانا چاہتی تھیں۔