ورثہ……،،

January 10, 2019

مسائل ہیں اگر ورثہ کسی کا

انوکھی بات اس میں کون سی ہے

نئے مسند نشینانِ وطن کو

حکومت بھی تو ورثے میں ملی ہے