تین اماراتی کرکٹرز کی معافی قبول کرلی گئی

January 11, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات کرکٹ ٹیم کےکپتان روہان مصطفیٰ، احمد رضا اور رمیز شہزاد کی معافی قبول کرلی ہے۔