متحدہ کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کی تعزیت

January 14, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے شعبہ اطلا عات کیم ونگ سیکشن کے رکن محمد راحیل کے بڑے بھائی محمد عمر ا ن کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو م کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کر ے اور ان کے اہل خانہ کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے، علاوہ ازیں رابطہ کمیٹی نے اے پی ایم ایس او کے مر کز ی کمیٹی کے رکن سہیل غوری کی دادی کے انتقال پر گہر ے دکھ کا اظہا ر کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مر حومہ کے درجا ت بلند فر ما ئے ۔