رانا مجاہد پابندی کے خاتمے کے بعدمتحرک

January 14, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی او اے کی جانب سے دس سال کی پابندی کے خاتمے کے بعد پی ایچ ایف کے سابق سکریٹری رانا مجاہد علی خان ایک بار پھر پی ایچ ایف میں سکریٹری کے عہدے کی دوڑ میں مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔