مطمئن……

January 15, 2019

کچھ دکھائی نہیں دیتا ہمیں بازاروں میں

روز بڑ ھتی ہوئی مہنگائی کی لعنت کے سوا

جسے دیکھو وہ پریشان نظر آتا ہے

مطمئن کوئی نہیں آج حکومت کے سوا