سریاب روڈ پر گاڑی الٹنے سے ڈرائیور زخمی

January 15, 2019

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سریاب روڈ پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے ڈرائیور زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق سریاب روڈ کا رہائشی محمد شکیل پیر کی شب گاڑی میں گھر جا رہا تھا کہ گاڑی تیزرفتاری کے باعث سریاب روڈ پر الٹنے سے زخمی ہو گیا جسے پولیس نے طبی امدادکیلئے ہسپتال پہنچایا۔