سردار سربلند جوگیزئی کی بابر موسیٰ خیل سے ملاقات

January 16, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند جوگیزئی نے منگل کو ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔