فارغ التحصیل فارماسسٹس کو پیڈہائوس جاب دیاجائے،ڈاکٹر عطامحمدناصر

January 16, 2019

کوئٹہ (پ ر) ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن کا ایگزیکٹو اجلاس ڈاکٹر شعیب کی صدارت میں ہواجس میں حکومت پر پیڈ ہائوس جاب کیلئے زور دینے کے ساتھ جمعہ کے دن سول ہسپتال کے کینٹین میں جنرل باڈی اجلاس طلب کیاگیا تمام فارماسسٹس سے جمعہ کے دن بارہ بجے اجلاس میں شرکت کی اپیل کی گئی۔