ٹینس،اعصام ابتدائی راؤنڈ سے باہر

January 17, 2019

میلبورن(نیوز ایجنسیز) پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ کے ابتدائی راؤنڈ سے باہر ہوگئے۔بدھ کوفن لینڈ کے ہنری کونٹینن اور ان کے میزبان جوڑی دار جان پیرز نے اعصام اور ان کے میکسیکن ساتھی سنتیاگو گونزالیز کو شکست دیدی۔