سیکنڈری بورڈکرکٹ ٹیم کے ٹرائلز

January 17, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان انٹر بورڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ بوائز چیمپئن شپ کیلئے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے کی کرکٹ ٹیم کے ٹرائلزجمعرات17 اور18جنوری کو ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں صرف نویں اور دسویں جماعت کے طلباء تصدیق شدہ اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ صبح 10 بجے تک انو بھائی پارک میں ٹرائلز کیلئے پہنچیں ۔