شرافت حسین ودیگر کی نعمان قریشی سے تعزیت

January 17, 2019

کراچی (پ ر) انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین ، بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نقی دہلوی ، ماسٹر نعیم ، شجاع الدین، جاوید قریشی ، اکرم بھاشانی، محمد ابراہیم اور دیگر نے نعمان قریشی کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مغفرت کی دعا کی ہے۔