اظہر غنی چوہان وفات پاگئے

January 17, 2019

ویانا (نمائندہ جنگ) پی پی سی آسٹریا کے نائب صدر حاجی زاہد غنی چوہان کے بڑے بھائی اظہر غنی چوہان ظفر وال پاکستان میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے وفات پا گئے۔ حاجی زاہد غنی چوہان اپنے بھائی کے انتقال کی اطلاع ملنے کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔