قمار بازوں سمیت56سماج دشمن گرفتار

January 17, 2019

اسلام آباد، راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار، سٹاف رپورٹر) جڑواں شہروں سے قمار بازوں سمیت 56سماج دشمن گرفتار کر لئے گئے۔ ملزموں سے شراب،منشیات اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے5 قماربازوں کوگرفتار کیا۔