سخت سردی میں ایڈونچر کا تڑکا

January 17, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


فائر فائٹر کا کام ہنگامی صورتحال پر فوری قابو پانا ہے لیکن ان میں سے کچھ فائر فائٹرز ویڈیو میں دکھائی دیتے فائر فائٹرز کے اس گروپ جیسے زندہ دل بھی ہوتے ہیں جو کھیل کود جیسی دیگر سرگرمیوں میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

امریکی ریاست Wyoming کے ان فائر فائٹرز کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے سخت سردی کا مزہ اُٹھانے کی ٹھانی اور ٹریننگ کو دوران اپنا مخصوص یونیفارم زیب تن کئے جمی ہوئی جھیل پر آئس ہاکی کھیلنے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔

دیکھنے والے بھی تعریف کئے بغیر رہ نہ سکے اور تمام افراد کی مہارت کی خوب داد دی۔