آرٹس کونسل میں تھیسز شوآج شروع ہو گا

January 18, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تین روزہ تھیسز شوجمعہ 18 جنوری صبح 10 بجے سے منظر اکبر ہال میں منعقد کیا جارہا ہے ۔