طارق رفیق ڈائریکٹر ایڈمن تعینات

January 19, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی،خبر نگار )طارق رفیق پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول والٹن کوتبدیل کرکے ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن پنجاب میں ڈائریکٹر ایڈمن کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔