جعفر مجتبیٰ کی برسی پر مجلس عزاء

January 20, 2019

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے مینجنگ ٹرسٹی حسن مجتبیٰ کے بھائی اور سید مجتبیٰ کے جواںسالفرزندسید جعفر مجتبیٰ کی برسی پرمجلس اتوار 20 جنوری کو بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں شام 4 بجے منعقد ہوگی،قرآن خوان کے بعد علامہ ماجد رضا عابدی خطاب کریں گے۔