دنیا کی بلند ترین پہاڑی کو سرکرنے والا پہلا جانباز

January 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

یوں تو دنیا کی بلند ترین پہاڑی کے ٹو کو سر کرنا جان جوکھم کا کام ہے لیکن اتنا ہی مشکل نیچے اترنا بھی ہے تاہم پولش جانباز کی مہارت و ہمت کی اگر داد دیں تو کچھ غلط نہ ہوگا جس نے پہلے بلند کے ٹو کی پہاڑی سر کی اور پھر اسکینگ کرتے ہوئے باآسانی نیچے اتر گیا۔



جی ہاں، پولینڈ سے تعلق رکھنے والے Andrzej Bargielنامی خطروں کے کھلاڑی دنیا کی دوسری بلند ترین برفیلی پہاڑی کو سر کرتے ہوئے سرے پر پہنچ گیا بلکہ 28ہزار سے زائد فٹ کی بلندی سے اسکینگ کرتے ہوئے نیچے آیا اور 3600میٹراسکینگ کا ریکارڈ بناتے ہوئے بلند ترین مقام سے اسکینگ کرنے والا پہلا جانباز بن گیا۔