احسان مانی سے ڈی جی اسپورٹس پنجاب کی ملاقات

January 22, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ا سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور ڈائریکٹر ذاکر خان سے پیر کو قذافی ا سٹیڈیم میں ملاقات کی۔ اس دورانکرکٹ کے فروغ کے لئے مل کر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ احسان مانی نے کرکٹ کے فروغ کیلئے بورڈ کے اقدامات کو سراہا۔