مرتضیٰ وہاب نے راؤ انوار کی رہائی کا ملبہ عدالتوں پر ڈال دیا

January 22, 2019

کراچی ( صباح نیوز) مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے بدنام زمانہ انکاؤنٹر اسپیشلسٹ راؤ انوار کی رہائی کا ملبہ عدالتوں پر ڈال دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مرتضیٰ وہاب نے راؤ انوا ر کا نام لینے سے گریز کیا۔