سہیل تنویر سلہٹ سکسرز کے کپتان مقرر

January 24, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ فرنچائز سلہٹ سکسرز نے پاکستانی آل رائونڈر سہیل تنویر کو آسٹریلوی ڈیوڈ وارنر کی جگہ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ وارنر نے ایونٹ میں ابتدائی 7 میچز میں قیادت کی تاہم کہنی میں تکلیف کے باعث وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔