تیسری منزل کا چھجہ گرنے سے 6افراد زخمی

January 24, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھارادر کے علاقے جوڑیا بازار میں تیسری منزل کا چھجہ گرنے سے نیچے موجودظہیر گل ،روفت ، ایاز ، ریحان شیر زمان جہانگیر زخمی ہو گئے۔