عمر صرف 9سال لیکن انسانی ہمدردی کا جذبہ بے مثال

January 24, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


سالہ بچے نے اپنے موزے اور جوتے بے گھر بچے کو دے ڈالے

الا لمپور میں ایک سالہ بچے نے اپنے موزے اور جوتے بے گھر بچے کو دے ڈالے ۔

یہ مناظر ملائیشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں دیکھے گئے جہاں ایک 9سالہ Cheikh Faizal نامی بچہ اپنے والد کے ساتھ سڑک سے گرز رہا تھا کہ اس نے بے گھر بچے کو ننگے پیر دیکھا تو اس سے رہا نہ گیا۔

اس نےاپنے وزے جوتے بے گھر بچے کو دے دیئے۔

یوں کم عمری میں ہمدردی کا جذبہ لئے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبو ہو رہی ہے۔