خبردار!موبائل فون کی بیٹری نقصان بھی پہنچا سکتی ہے

January 24, 2019

یوں تو تقریباً تمام افراد روزانہ باقاعدگی کے ساتھ اپنے موبائل کی بیٹری چارج کرتے ہیں لیکن بعض اوقات یہ نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے ایک ہوٹل میں ایسا ہی خطرناک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب استقبالیہ پر چارجنگ پر لگے ایک فون کی بیٹری اچانک پھٹ گئی اور آگ بھڑک اْٹھی۔

خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور وہاں کھڑے افراد بال بال بچ گئے۔