بات

December 29, 2012

اگر دیکھیں نہ قول فعل میں فرق
کریں تنقید کیوں ہم بات بے بات
زبانوں سے جو باتیں ہورہی ہیں
عمل میں بھی وہ آئیں تو بنے بات