’مہمند ڈیم ٹھیکے میں مفادات کے ٹکراو کی کوئی بات نہیں‘

February 01, 2019

وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ مہمند ڈیم ٹھیکے میں مفادات کے ٹکراؤ والی کوئی بات نہیں ۔

ایک بیان میں رزاق داؤد نے کہا کہ جنوری میں ایکسپورٹ 5 فیصد بڑھی ہے جبکہ امپورٹ میں 22 فیصد کمی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایسی سرمایہ کاری ہونی چاہئے جو ایکسپورٹ پر مبنی ہو ۔