ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع

February 05, 2019

بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے کی ولادت کے بعد ٹریننگ کآ آغاز کردیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ور شعیب ملک کے ہاں اکتوبر 2018میں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی،ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے تقریباً چار ماہ کے بعد باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی ہے.

نئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹینس کی ملکہ، ثانیہ مرزا اپنے ٹرینر کے ساتھ باکسنگ کی پریکٹس میں مصروف ہیں۔