پیرس میں44واں سالانہ کلاسک کار شو

February 06, 2019

فرانس کے دار الحکومت پیرس میں 44ویں سالانہ کلاسک کار شوکا شاندار آغاز ہوگیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

سیلون ریٹرو موبائل(Salon Retromobile)نامی اس منفردایونٹ میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے کلاسک کار مالکان اور کلبز نے 600سے زائدکلاسک گاڑیوں کیساتھ شرکت کررہے ہیں ۔

رواں برس اس کار شو میں درجنوں گاڑیوں کی نیلامی بھی کی جارہی ہے جس میں شرکاء بھرپور دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ مقامی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والا یہ میلہ 5روز تک جاری رہنے کے بعد 10فروری کو اختتام پذیر ہوگا۔