یو را گو ئے میں د نیا کے طو یل ترین میلے کا آ غا ز

February 09, 2019

جنو بی امریکا کے ملک یو را گو ئے میں دنیا کے سب سے طویل میلے کا آ غاز ہو گیا ہے ۔50 روز تک جا ری رہنے والے اس میلے میں مو سیقی، تھیٹر، تقافتی اور دیگر رنگ بر نگی تفر یحی سر گر میاں جاری ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ایونٹ کے آغاز پر ایک شاندار افتتاحی پریڈ کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں مختلف بینڈز اور ڈانسر گروپس نے اپنی پرفارمنس کا شاندا ر مظاہرہ کیا۔

دنیا کے اس طو یل ترین میلے میں شر کت کے لیے مختلف مما لک سے لو گ یو را گو ئے پہنچ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ رنگوں سے سجا یہ میلا مارچ تک جاری رہے گا جبکہ اس دوران مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔