انجمن مبصرین پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ پارٹی

February 11, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ثقافتی اور تہذیبی تنظیم انجمن مبصرین پاکستان کے زیر اہتمام گلشن معمار میں سالانہ پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں فن و ادب، اسپورٹس، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات، فنکاروں ، شعرا،اور دیگر شعبوں کے اہم ارکان نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا سے انجمن مبصرین کے چئیرمین راشد لطیف اور صدر زاہد جعفری نے خطاب کیا۔