اسمتھ اور وارنر ورلڈ کپ کھیلیں گے

February 11, 2019

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی بیٹنگ کوچ رکی پونٹنگ نے ورلڈ کپ فتح کا دعویٰ کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی شمولیت کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم سب سے بہتر اور اعزاز کا دفاع کرے گی۔