بھارت: کرناٹک میں بھینسوں کی سالا نہ ریس

February 11, 2019

گھڑ دو ڑ کے بار ے میں تو سب ہی جا نتے ہیں لیکن بھارتی ریاست کرناٹک میں بھینسوں کی دوڑکا سا لا نہ مقا بلہ منعقد کیا گیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


کمبالا نامی سالانہ میلے کے موقع پرہر سال کی طرح اس سال بھی درجنوں مالکان اپنی بھینسوں کو سجا سنوار کر اس ریس میں شرکت کیلئے لائے۔

اس ریس کیلئے کسانوں نے اپنے کھیتوں سے کٹائی کرکے میدان تیار کیا جہاں بھینسوں کے درمیان سینکڑوں میٹر طویل ریس ہوئی۔

اس موقع پر بھینسوں کی پشت پر سوار جاکیز اپنی بھینس کو اختتامی لائن تک پہلے پہنچانے کی جستجو میں دکھائی دیے تاکہ ریس کا انعام جیتا جاسکے۔ریس میں جیتنے والے شرکاء کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔