تیسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز مشکلات کا شکار

February 13, 2019

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کےخلاف ویسٹ انڈیز تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں مشکل میںتھی۔آخری اطلاعات تک 485 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف61پر 4 وکٹیں کھودی تھیں ۔ قبل ازیں انگلش ٹیم نے کپتان جو روٹ کے 122 رنز کی بدولت دوسری اننگز 361 رنز5 وکٹ پر ڈکلیئر کردی تھی۔