سبی میں آپریشن، اسلحہ و دھماکا خیزموادبرآمد

February 13, 2019

سیکورٹی فورسز نے سبی میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلحہ اور دھماکا خیزموادبرآمدزیر زمین چھپایا گیا تھا۔