جامع نصیحت: علم اور اہلِ علم کی عظمت وفضیلت …!

February 15, 2019

رسول ِاکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’عالم بن جاؤ یا طالب علم بن جاؤ یا علم دین کو سننے والے بن جاؤ یا ان سے محبت کرنے والے بن جاؤ،پانچویں نہ بننا، ورنہ ہلاک ہوجاؤ گے‘‘۔(سنن بیہقی)