قومی پرچم لانے والوں کو فری میں آنے دیا جائے،جاوید آفریدی

February 15, 2019

دبئی (نمائندہ خصوصی) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ جو تماشائی قومی پرچم کے ساتھ گرائونڈ میں آئیں انہیں بغیر ٹکٹ داخلے کی اجازت دی جائے۔