مہارت ہو تو ایسی!!

February 15, 2019

یوں تو آپ نے جمناسٹک کے کئی ماہر کھلاڑیوں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا تاہم ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو جمناسٹک صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جی ہاں، کینیڈا کے شہر مونٹریال سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے الٹی قلابازی لگا تے ہوئے ایک چھوٹے سے رنگ سے خود کو یوں گزارہ کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔

کینیڈین نوجوان کی حیرت انگیز بیک فلپ ٹرک سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔