امریکا: لائسنس پلیٹس کو ہاتھوں سے توڑ نے کا حیرت انگیز مظاہرہ

February 15, 2019

یوں تو دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو دنیا میں شہرت حاصل کرنے کیلئے منفرد کرتب دکھاتے ہیں تاہم اِن میں سے کچھ کرتب باز اپنی ہمت و طاقت کی بنا پر ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی شخص کو ہی دیکھ لیں جو لائسنس پلیٹس کو اپنے فولادی ہاتھوں سے توڑنے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے سابق اولمپک ویٹ لفٹرBill Clarkنے اپنے مضبوط ہاتھوں سے1منٹ میں 23لائسنس پلیٹ توڑ کر نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔